نادیہ خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اپنی عمر سے متعلقہ تنقید کا کراراجواب دیتے ہوئے وضاحت کی کہ ایک شو کے دوران انہوں نے 40 سال کی عمر کے بعد جلد کی دیکھ بھال بارے بات کی تھی۔۔
جسے لوگوں نے غلط انداز میں پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کہا ہے کہ وہ 40 سال کی ہیں۔ صحت صرف جسمانی نہیں، بلکہ ذہنی سکون کا بھی نام ہے ۔ منفی باتوں کو نظر انداز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا، "اچھا سوچیں، اور آپ کے ساتھ اچھا ہی ہوگا۔