موسیقار نثار بزمی کو 100ویں سالگرہ پر آرٹس کونسل کا ٹریبیوٹ

 موسیقار نثار بزمی کو 100ویں  سالگرہ پر آرٹس کونسل کا ٹریبیوٹ

کراچی (شوبزڈیسک)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی، ای ایم آئی پاکستان کی جانب سے معروف موسیقار نثار بزمی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد ۔

حسینہ معین ہال میں کیا گیا۔تقریب کا آغاز نثار بزمی کی سالگرہ کا کیک کاٹ کر کیا گیا جبکہ نثار بزمی کی داستانِ حیات پر تنویر احمد آفریدی کی کتاب ‘کون یادوں کو زنجیر پہنائے گا’ کی تقریبِ رونمائی بھی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں