سنی لیون اور ہمیش ریشمیا کا نیا گانا ’تندوری ڈیز‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم

سنی لیون اور ہمیش ریشمیا کا نیا گانا ’تندوری ڈیز‘ ریلیز، سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سنی لیون اور گلوکار و موسیقار ہیمیش ریشمیا نے ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کیلئے نیا گانا ’تندوری ڈیز‘ ریلیز کر دیا ہے۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے، ’تندوری ڈیز‘ میں ہیمیش کے منفرد میوزک اور سنی لیون کے دلکش انداز کا زبردست امتزاج دیکھنے کو ملا ہے۔ ان کی نئی ریٹرو ایکشن میوزیکل فلم ’بیڈاس روی کمار‘ 7 فروری 2025 کو ریلیز ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں