نوجوت سنگھ سدھو نے 5 ماہ میں 35 کلو وزن کم کرلیا

ممبئی(شوبزڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ کے خصوصی مہمان نوجوت سنگھ سدھو نے سوشل میڈیا پر اپنی جسمانی تبدیلی کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے۔۔۔
اپنی حالیہ اور ماضی کی تصاویر شیئر کیں اورتصاویر کے کیپشن میں لکھاکہ انہوں نے صرف پانچ ماہ میں 35 کلو وزن کم کرلیا ہے۔ انہوں نے اپنی ‘پہلے اور بعد’کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا:‘اگست سے اب تک میں نے 33 کلوگرام وزن کم کیا ہے۔