مفتی قوی نے راکھی ساونت کے مطالبے پرجم جوائن کرلیا

مفتی قوی نے راکھی ساونت کے مطالبے پرجم جوائن کرلیا

لاہور (شوبزڈیسک) بھارتی رقاصہ و اداکارہ راکھی ساونت کے مطالبے پر مفتی قوی نے جم جوائن کرلیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

مفتی قوی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے راکھی ساونت کے مطالبے پر ملتان میں جم جوائن کرلیا ہے۔ جم ٹرینر نے جس طرح کے کپڑے اور جوتے بتائے ہیں وہ پہنوں گا۔ میں نے راکھی ساونت کا جم جوائن کرنے کا مطالبہ اس لیے مانا ہے کیونکہ شریعت میں یہ حکم ہے کہ جسے آپ نکاح کا پیغام بھیجتے ہیں اس کی رائے کا احترام کریں، اب جب تک راکھی صاحبہ میری فٹنس سے مطمئن نہیں ہوں گی تب تک جم آتا رہوں گا۔ وزن کم کرنے کے لیے میں چاول کھانا اور کولڈ ڈرنکس وغیرہ پینا چھوڑ دوں گا۔دوسری طرف تونسہ شریف سے تعلق رکھنے والے ایک زمیندار سردار مظفر کولاچی نے راکھی ساونت کو مفتی قوی سے شادی کرنے پر 35 کروڑ روپے کی زمین اور زیورات تحفے میں دینے کا اعلان کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں