سینما بحالی کیلئے بالی ووڈفلموں کی نمائش ضروری:علی احمدبٹ

 سینما بحالی کیلئے بالی ووڈفلموں کی نمائش ضروری:علی احمدبٹ

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار اور میزبان احمد علی بٹ نے بالی ووڈ سمیت دنیا بھر کی فلموں کو سینما گھروں کی بقا کیلئے اہم قرار دے دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

احمد علی بٹ نے تیزی سے بند ہونے والے سینما گھروں کی دوبارہ بحالی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے انسٹاگرام سٹوری انسٹاگرام سٹوری پر لکھا کہ ‘ہمارے سینما کو فلموں کی ضرورت ہے ہالی ووڈ، بالی ووڈ، لالی ووڈ، کالی ووڈ یا پھر کوئی بھی اور، ہم مزید سینما گھروں کو بند کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے ’۔یاد رہے کہ اس سے قبل ہدایتکار ابو علیحہ نے بھی سنیما گھروں کی ضرورت اور انہیں بند کرنے کی روک تھام کیلئے بالی ووڈ فلموں کی بحالی کو ضروری قرار دیا تھا جن پر کئی سالوں سے پابندی عائد ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں