شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے اور حساب لیتے تھے : عائزہ خان

شادی کے شروع میں سسر خرچہ دیتے  اور حساب لیتے تھے : عائزہ خان

لاہور(شوبزڈیسک )اداکار عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ دانش تیمور سے شادی کے بعد وہ اپنے سسر سے خرچہ لیا کرتی تھیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

، سسر چیک کی صورت میں خرچہ دیتے تھے اور مہینے کے اختتام پر حساب بھی لیا کرتے تھے کہ پیسے کہاں خرچ کیے ؟، دانش تیمور کے تمام مالی معاملات ان کے والد دیکھتے ہیں۔اس پر اداکار دانش تیمور نے بتایا کہ جب سے میں نے کمانا شروع کیا ہے میں ہر چیک والد کے حوالے کر دیتا ہوں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں