مہوش حیات کی یو یو ہنی سنگھ کو سالگرہ کی خصوصی مبارکباد

مہوش حیات کی یو یو ہنی سنگھ  کو سالگرہ کی خصوصی مبارکباد

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ مہوش حیات نے بھارتی گلوکار یویوہنی سنگھ کے ساتھ گانے ‘جٹ مہکما’ کی شوٹنگ کی مختصر ویڈیو انسٹا سٹوری میں شیئر کی اور۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ساتھ کیپشن میں لکھا کہ حقیقی او جی (اوریجنل گینگسٹر) کو سالگرہ مبارک۔انہوں نے ایک اور انسٹا سٹوری شیئر کی اورکیپشن میں لکھا کہ شاٹ ختم ہو گیا لیکن یو یو ہنی سنگھ کے ڈانس مووز چلتے رہے ، یہ شخص ایک زبردست وائب ہے ، اس کی توانائی ناقابلِ شکست اور اس کے ساتھ وقت گزارنا بے حد مزیدار ہوتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں