ملائکہ اروڑہ نامناسب ڈانس کرنے پر 16 سالہ نوجوان پر بھڑک اُٹھیں

ملائکہ اروڑہ نامناسب ڈانس کرنے  پر 16 سالہ نوجوان پر بھڑک اُٹھیں

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ اور رئیلٹی ٹی وی شو کی جج ملائکہ اروڑا نے 16 سالہ کنٹسٹنٹ کو اس کی پرفارمنس کے دوران نامناسب ڈانس اور ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اشارے کرنے پر اسے ڈانٹ پلا دی۔ کنٹسٹنٹ نوین شاہ نے اپنے آڈیشن کے دوران، 51 سالہ ملائکہ کی طرف آنکھ مارنے اور فلائنگ کِس سمیت کئی نامناسب اشارے کیے جس پر ملائکہ طیش میں آگئیں اورکہاکہ ‘مجھے اپنی ماں کا فون نمبر دو، تم ایک 16 سال کے بچے ہو ناچتے ہوئے ، میری طرف دیکھ رہے ہو آنکھ مار رہے ہو’۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں