جیا بچن کی اکشے کی فلم پر تنقید، فلاپ قرار دے دیا

جیا بچن کی اکشے کی فلم پر  تنقید، فلاپ قرار دے دیا

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارت کی نامور اداکارہ و سینئر سیاستدان جیا بچن نے اکشے کمار کی 2017 کی فلم ‘ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا’ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے اسے فلاپ قرار دے دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایک انٹرویو میں انہوں کہاکہ ، ‘آپ ذرا نام تو دیکھیے ، میں ایسی فلم کبھی دیکھنے نہ جاؤں۔ ‘‘ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا’’، یہ کوئی نام ہے ؟ یہ کوئی ٹائٹل ہے ؟ آپ میں سے کتنے لوگ ایسی فلم دیکھنے جانا پسند کریں گے ؟’جب ان کے سوال پر چند لوگوں نے ہاتھ اٹھایا تو جیا بچن نے فوراً کہا، ‘یہ فلم فلاپ ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں