صحیح شخص ملتے ہی شادی کرلوں گی : مایاعلی

صحیح شخص ملتے ہی شادی کرلوں گی : مایاعلی

لاہور(شوبزڈیسک)خوبرو اداکارہ مایا علی نے کہاہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں تاہم جب صحیح شخص زندگی میں آئے گا تب ہی شادی کریں گی۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 ان کے گھر والوں کی طرف سے ان پر شادی کا کوئی دباؤ نہیں ہے تاہم وہ اس فیصلے میں کوئی جلد بازی نہیں کرنا چاہتیں۔ اداکارہ نے مزید کہاکہ وہ ایک ایسے شخص سے شادی کرنا چاہیں گی جو ان کی والدہ کی عزت کرے، ان کے کام کو سمجھے اور انہیں سپورٹ کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں