امیتابھ بچن اور ریکھا کے تعلقات کبھی اچھے نہیں تھے : رنجیت بیدی

امیتابھ بچن اور ریکھا کے تعلقات  کبھی اچھے نہیں تھے : رنجیت بیدی

ممبئی(شوبزڈیسک)امیتابھ بچن اور ریکھا کے رومانوی تعلقات کی داستانیں زبان زد عام رہی ہیں لیکن اس حوالے سے معروف ولن اداکار رنجیت بیدی نے بتایا کہ ریکھا کا اصل مسئلہ یہ تھا کہ وہ بہت زیادہ خبروں میں رہنا پسند کرتی تھیں۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ریکھا بہت ضد کیا کرتی تھیں اور اُنکے امیتابھ بچن کے درمیان تعلقات کبھی اچھے نہیں تھے۔ کچھ عرصے بعد دونوں کے تعلقات بہتر ہونا شروع گئے تھے لیکن اس میں کبھی گرم جوشی نہ آسکی تھی۔ انکے درمیان کافی معاملات پر تضاد تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں