شلپا شیٹی نے چہرے پر سوئیاں لگی تصویرشیئر کردی

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں شلپا کے ماتھے ، گالوں اور یہاں تک کہ گردن پر سوئیاں لگی دکھائی دے رہی ہیں۔۔
جو دیکھنے میں خوفناک لگ رہی ہیں۔اس تصویر میں اداکارہ کو بیڈ پر لیٹا ہوا دیکھا جا سکتا ہے اور ان کے چہرے پر بہت سی سوئیاں گُھسی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا، ‘میں سائنوس کی وجہ سے ایکیوپنکچر کا علاج کروا رہی ہوں۔