شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل
ممبئی (شوبزڈیسک) تامل اداکارہ شروتی نارائنن کی چونکا دینے والی نجی کاسٹنگ کاؤچ ویڈیو وائرل ہوگئی ،14 منٹ کی ویڈیو میں 24 سالہ شروتی نارائنن ایک پرائیویٹ آڈیشن میں نظر آ رہی ہیں۔
جہاں وہ تامل انڈسٹری میں اس مبینہ تاریک پہلو کے بارے میں انکشاف کر رہی ہیں، جسے کاسٹنگ کاؤچ (فلم ساز، پروڈیوسر یا ہدایتکار کی جانب سے خواتین اداکاراؤں سے غیر اخلاقی مطالبات) کہا جاتا ہے ۔ ویڈیو نے ایکس انسٹا گرام اور ٹیلیگرام پر وائرل ہوئی اور تیزی سے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔