ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم 27جون کوریلیزہوگی

 ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ  کی فلم 27جون کوریلیزہوگی

لاہور(شوبزڈیسک ) خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی نئی فلم ‘سردار جی 3’ رواں سال 27جون کوریلیزہوگی۔۔۔

ہانیہ عامر کی چند ماہ قبل دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں اچانک شرکت کے بعد سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ جلد ہی گلوکار کے ساتھ ایک بین الااقوامی پراجیکٹ کرنے والی ہیں جس کی اداکارہ نے تصدیق بھی کی تھی۔فلم میں ہانیہ عامر، دلجیت دوسانجھ اور اداکارہ نیرو باجوہ مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں