معروف ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز رجب بٹ کی حمایت میں بول پڑے

معروف ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز  رجب بٹ کی حمایت میں بول پڑے

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستان کے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرزمریم پرویز، نتاشہ وقاص، ثناء زہرا، صنم ملک، وردہ سعید، دعا ملک، طاہر فرید، کنول آفتاب، ذوالقرنین حیدر اور۔۔۔

 سحر حیات معافی مانگنے کے بعد اداکار و ڈیلی وی لاگر رجب بٹ کی حمایت میں سامنے آ گئے ،جبکہ اداکارہ جنت مرزانے لکھاکہ ایک بار جب کوئی شخص اللّٰہ سے معافی مانگ لیتا ہے تو دوسروں کو ان کے بارے میں برا کہنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں