عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارکباددینے کے 250 پونڈزلئے :چاہت فتح

 عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارکباددینے کے 250 پونڈزلئے :چاہت فتح

لاہور(شوبزڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنی منفرد گائیکی اور انداز سے شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان نے حال ہی بھی میں ایک ویڈیو میں بتایا ۔۔

کہ انہوں نے معروف اداکار عدنان صدیقی کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے بدلے 250 پونڈز (تقریباً 92 ہزار 500 پاکستانی روپے ) وصول کیے تھے ۔جس کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا، کچھ صارفین نے چاہت کو مبارک باد دی جبکہ کئی افراد نے ان کا مذاق اڑایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں