عامر خان نے نئی فلم میں اپنے کردار بارے لب کشائی کردی

عامر خان نے نئی فلم میں اپنے  کردار بارے لب کشائی کردی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی نئی فلم ‘ستارے زمین پر’ میں اپنے کردار کے بارے میں لب کشائی کردی۔۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان حال ہی میں مکاؤ کامیڈی فیسٹیول میں شرکت کے لیے چین گئے ۔اس موقع پر انہوں نے ایک چینی فین کلب سے گفتگو کے دوران اپنی آنے والی فلم ‘ستارے زمین پر’ سے متعلق اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم سپینش فلم چیمپئنز کا ری میک ہے اور اس میں وہ ایک ‘بدتمیز’ باسکٹ بال کوچ کا کردار نبھا رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں