روہت شیٹی کافلم سمبااورسویاونشی کاسیکوئل بنانے کااعلان

روہت شیٹی کافلم سمبااورسویاونشی کاسیکوئل بنانے کااعلان

ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی ایکشن فلموں کے تخلیق کار روہت شیٹی نے رنویر سنگھ کی سمبا اور اکشے کمار کی سوریاونشی کے سیکوئل بنانے کا اعلان کردیا۔

روہت شیٹی نے بتایا کہ جب 2011 میں پہلی بار سنگھم بنائی تھی تو اندازہ نہیں تھا کہ یہ ایک پورے پولیس یونیورس کی بنیاد بن جائے گی۔ پولیس یونیورس کا پہلی بار خیال سمبا کے سکرپٹ پر کام کرتے ہوئے آیا تھا۔ پولیس یونیورس میں نئے چہرے ہوں گے اور یہ یونیورس مزید آگے بڑھے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں