گھر میں مجھے کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، میں مذاق بن چکا ہوں:شاہ رخ خان

گھر میں مجھے کوئی سنجیدہ نہیں لیتا، میں مذاق بن چکا ہوں:شاہ رخ خان

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جہاں پوری دنیا انہیں کنگ خان کے نام سے جانتی ہے، وہیں اپنے ہی گھر میں وہ صرف ایک مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔

شاہ رخ خان نے ہنستے ہوئے انکشاف کیا کہ ان کے گھر میں کوئی بھی انہیں سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ جب وہ بچوں کو ڈانٹنے یا ڈسپلن کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو الٹا ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں