عثمان خالد بٹ کی جینی جینی ٹرینڈ میں شاندار انٹری

کراچی (آئی این پی)اداکار عثمان خالد بٹ نے جینی جینی ٹرینڈ میں شاندار انٹری ڈال دی۔اداکار کی انسٹا ویڈیو کے۔۔
کیپشن میں میکرز نے کہا کہ ہم نے گانے میں سٹیپس کو ٹرینڈ سے ہٹ کر ریمکس کیا ہے ، ہمیں بتائیں کہ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم نے اپنا ٹچ کہاں شامل کیا ہے ۔عثمان ویڈیو میں ڈانس مووز کرتے نظر آرہے ہیں،ان دنوں جینی جینی کرکے نیا رقص کا ٹرینڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں مشہور فنکاروں اور کانٹینٹ کری ایٹر نے گانے کی کوریوگرافی کو ریکریٹ کیا ہے ۔