آج بھی شوبز کی خواتین کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے :نوشین شاہ

آج بھی شوبز کی خواتین کو شک کی  نگاہ سے دیکھا جاتا ہے :نوشین شاہ

کراچی (آئی این پی)اداکارہ نوشین شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوبز میں آنے کے فیصلے کو ان کی والدہ نے ناپسند کیا تھا۔۔

اور وہ ابتدا میں ان کے اس پیشہ ورانہ انتخاب کے سخت خلاف تھیں۔ ایک پروگرام میں نوشین شاہ کا کہنا تھا کہ اگر کوئی لڑکی مڈل کلاس پس منظر سے تعلق رکھتی ہو اور اداکاری جیسے شعبے کا انتخاب کرے تو اسے معاشرتی اور خاندانی سطح پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔،معاشرے میں آج بھی شوبز سے وابستہ خواتین کو شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں