ریکھا میری پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں:ارونا ایرانی

ریکھا میری پرفارمنس کی وجہ سے مجھے فلموں سے نکلوا دیتی تھیں:ارونا ایرانی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی 1970 کے عشرے کی اداکارہ ارونا ایرانی اکثر سپورٹنگ کرداروں میں نظر آیا کرتی تھیں۔۔

 تاہم حال ہی میں ایک انٹرویو میں 79 سالہ ماضی کی اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھیں فلم‘‘ منگل سوترا ’’میں سیکنڈ لیڈ رول ملا تھا، لیکن انکی اچھی دوست اور اس عہد کی صف اول کی اداکارہ ریکھا نے انھیں اس فلم سے نکلوا دیا تھا، بلکہ یہاں تک ہوا کہ ایک اور پروجیکٹ سے انکے کئی سین کٹوا دئیے تھے ۔ارونا کے مطابق اس کی وجہ اچھا پرفارم کرنا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں