بریڈ پٹ کی ٹام کروز کے ساتھ کام کرنے کیلئے انوکھی شرط

بریڈ پٹ کی ٹام کروز کے ساتھ  کام کرنے کیلئے انوکھی شرط

لندن (این این آئی)ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار بریڈ پٹ نے ٹام کروز کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی شرط رکھتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 وہ صرف اسی صورت ٹام کروز کیساتھ کریں گے جب ان کے سٹنٹ آسمان نہیں بلکہ زمین پر ہوں۔اس کے ساتھ ساتھ بریڈ پٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ آسمان پر کیے گئے خطرناک سٹنٹ ان کے بس کی بات نہیں۔ایک انٹرویو میں بریڈ پٹ نے کہا کہ وہ ٹام کروز کے ساتھ تبھی کام کریں گے جب وہ کوئی ایسا پروجیکٹ کرے جو زمین پر ہو۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں