میرے اور سلویسٹر سٹالون کے درمیان بدترین رقابت تھی:آرنلڈ

میرے اور سلویسٹر سٹالون کے درمیان بدترین رقابت تھی:آرنلڈ

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ کے شہرت یافتہ اداکار اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شوارزنیگر نے ہم عصر اداکار سلویسٹر سٹالون کے ساتھ اپنی گزرے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان تناؤ اور مقابلہ رہتا تھا۔

انھوں نے کہا ہمارے درمیان کافی طویل عرصے کشیدگی رہی اور پھر یہ ختم ہوگئی۔ 77 سالہ اداکار نے کہا کہ ماضی میں ہم دونوں کبھی دوست نہیں رہے۔ ہم ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے ۔واضح رہے کہ دونوں 1980 کی دہائی میں ہالی ووڈ کے صف اول کے ایکشن ہیروز تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں