کامیڈی فلم سوکن سوکنے 2 سینما گھروں کی زینت بن گئی

 کامیڈی فلم سوکن سوکنے 2  سینما گھروں کی زینت بن گئی

لاہور(شوبزڈیسک )بین الاقوامی پنجابی فلم سوکن سوکنے 2 پاکستانی سینما گھروں کی زینت بن گئی۔۔

۔ڈسٹری بیوشن کلب نے پاکستانی فلم بینوں کو معیاری اور خاندانی تفریح فراہم کرنے کیلئے بین الاقوامی پنجابی فلم سوکن سوکنے 2 کی نمائش کا اہتمام کیا ہے ،سوکن سوکنے 2 مقبول فلم سوکن سوکنے کا سیکوئل ہے ، جس میں معروف اداکار ایمی ورک، نمرت کھیرہ اور سرگن مہتا مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہیں، جب کہ دیگر کرداروں میں بھی کئی نامور فنکار شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں