ابو الحسن نے پہلی ملاقات میں مجھے جھڑک دیا تھا :ثمر جعفری

ابو الحسن نے پہلی ملاقات میں  مجھے جھڑک دیا تھا :ثمر جعفری

لاہور (این این آئی)ثمر جعفری پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نوجوان ٹیلنٹ ہیں ۔ ڈرامہ پرورِش میں ابو الحسن کے ساتھ ان کی دوستی کو بے حد پذیرائی مل رہی ہے۔

 ثمر جعفری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں ثمرجعفری نے کہا کہ ان کی اور ابو الحسن کی پہلی ملاقات زیادہ خوشگوارنہیں تھی۔ثمر جعفری نے کہا کہ وہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے ان سے ملے تھے ۔ اس دن ابو الحسن کا مزاج خاصا بگڑا ہوا تھا۔ اس لیے انہوں نے بغیر کسی تکلف کے ثمر جعفری کو جھڑک دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں