شوبز انڈسٹری میں لوگوں کا بناوٹی رویہ ناپسند ہے :علی رضا

شوبز انڈسٹری میں لوگوں کا  بناوٹی رویہ ناپسند ہے :علی رضا

کراچی (آئی این پی) اداکار علی رضا نے کہا ہے کہ انہیں شوبز انڈسٹری میں لوگوں کا بناوٹی رویہ ناپسند ہے ۔۔

ایک پروگرام میں علی رضا نے بتایا کہ انہیں پنجابی اور اردو بولنی آتی ہے اور انہوں نے آج تک کسی بھی لڑکی کو شادی کے لیے پروپوز نہیں کیا ۔شوبز انڈسٹری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ انہیں ایک چیز پسند نہیں آتی، وہ لوگوں کا بناوٹی رویہ ہے اور ان کے خیال میں لوگوں کو جیسے وہ ہوتے ہیں ویسے ہی دوسروں کے ساتھ پیش آنا چاہیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں