’’بی ٹی ایس ‘‘کے جنگ کک کا ذہنی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف

’’بی ٹی ایس ‘‘کے جنگ کک کا ذہنی  عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف

لاہور(شوبزڈیسک )جنوبی کوریا کے مشہور میوزیکل بینڈ ‘بی ٹی ایس’ کے سب سے کم عمر گلوکار جنگ کک نے ذہنی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا۔

 اپنی سالگرہ کے موقع پر گولڈن میک نائے کے نام سے مشہور گلوکار نے اپنے مداحوں کے لیے ‘وی ورس’ نامی ایپ پر لائیو اسٹریم کا اہتمام کیا۔جنگ کک نے سالگرہ کے موقع پر لائیو اسٹریم کے آغاز میں اپنے والدین کا شکریہ ادا کیا اورکہاکہ مجھے اے ڈی ایچ ڈی (اٹینشن ڈیفیسٹ ہائپرایکٹویٹی ڈس آرڈر) ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں