بھارتی پنجابی فلم راوی دے کنڈے پنجاب سنسر بورڈ سے پاس ، پاکستان بھر میں نمائش

 بھارتی پنجابی فلم  راوی دے  کنڈے پنجاب سنسر بورڈ سے  پاس ، پاکستان بھر میں نمائش

لاہور (شوبزڈیسک)پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم ’’راوی دے کنڈے ‘‘ کو پاس کر دیا جسے گزشتہ پاکستان بھر کے سینماؤں میں ریلیز کردیاگیا۔

فلم کو ریلیز کرنے کے حقوق آئی ایم جی سی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے پاس ہیں ۔فلم کو امپورٹ پالیسی کے تحت شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کیا گیا ہے ،جس پر شائقین نے خوشی کا اظہارکیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں