فہد مصطفی کی دوسری شادی پر حرا سومرو کا ردعمل

فہد مصطفی کی دوسری شادی  پر حرا سومرو کا ردعمل

کراچی (این این آئی)اداکار اور میزبان فہد مصطفی کی دوسری شادی کی افواہوں پر اداکارہ حرا سومرو نے ردعمل دیا ہے۔۔۔

پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انہوں نے کبھی فہد مصطفی کے بارے میں کسی منفی بات یا غیر مناسب رویے کی بات نہیں سنی وہ خواتین ساتھی فنکاروں کے ساتھ ہمیشہ احترام کے ساتھ پیش آتے ہیں تاہم وہ نہیں جانتیں کہ فہد مصطفی نے واقعی دوسری شادی کی ہے ،اگر ایسا ہوا بھی ہے تو فہد کی پہلی اہلیہ مضبوط خاتون ہیں اور وہ صورتِ حال کو سمجھداری سے سنبھال لیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں