فراڈ کیس، نادیہ حسین کے شوہر کی ضمانت منظور
لاہور(شوبز ڈیسک)ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کے 53 کروڑ روپے بینک فراڈ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔۔۔
۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت میں عاطف خان کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔سماعت کے دوران عاطف خان کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کے مؤکل کا کیس میں براہِ راست کردار ثابت نہیں ہوتا۔نادیہ حسین کے شوہر کو مارچ کے مہینے میں ایف آئی اے نے حراست میں لیا تھا۔