میری ساس سخت اورٹِپیکل پنجابی عورت تھی : پروین اکبر

میری ساس سخت اورٹِپیکل  پنجابی عورت تھی : پروین اکبر

لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ اور سابق ریڈیو اناؤنسر پروین اکبر نے ایک پروگرام کے دوران انہوں نے اپنی ساس کے رویے کے بارے میں کہا کہ ہم نے اپنی ماں میں ایک بہترین بہو دیکھی۔۔۔

 مائیں تو اپنی بیٹیوں کے لیے آئیڈیل ہوتی ہیں، اسی طرح جیسے میری نانی سخت تھیں، ویسے ہی میری ساس بھی سخت تھیں، وہ پنجابی تھیں تھوڑی چالاک، ایک ٹِپیکل پنجابی عورت، لیکن شادی میں کچھ چیزیں برداشت کرنی پڑتی ہیں اگر آپ ہاؤس وائف ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں