راحت فتح علی خان کل 51 ویں سالگرہ منائیں گے

راحت فتح علی خان کل  51 ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور(شوبزڈیسک)عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان کل منگل کو اپنی 51 ویں سالگرہ منائیں گے ۔راحت فتح علی خان 9 دسمبر 1974 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے اور۔۔۔

 ان کو اپنے والد فرخ فتح علی خان اور نصرت فتح علی خان کے ساتھ بچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔ 2019 میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی جانب سے انہیں موسیقی کے شعبے میں اعزازی طورپر پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا گیا جبکہ وہ متعدد ملکی اور غیر ملکی ایوارڈز بھی حاصل کر چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں