سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد انتقال کرگئے

سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم  کے والد انتقال کرگئے

لاہور(شوبزڈیسک ) سوشل میڈیا انفلوئنسر جنید اکرم کے والد محمد اکرم انتقال کر گئے ۔ جنید اکرم نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق اپنی فیس بک پوسٹ کے ذریعے کی۔۔

، جس میں انہوں نے والد کے بچھڑنے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔اپنی پوسٹ میں جنید اکرم نے لکھا کہ ان کے والد نے آج اس دنیا سے رخصت اختیار کی۔ان کے مطابق محمد اکرم نے اسی برس سے زائد عمر پائی اور ایک ایسی زندگی گزاری جو بامقصد، بھرپور اور انسان دوستی سے لبریز تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں