سجل علی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

سجل علی نے اپنی شادی سے  متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور(شوبزڈیسک )معروف اداکارہ سجل علی نے اپنی اور ساتھی اداکار حمزہ سہیل کی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں پر لب کشائی کر دی۔

انہوں نے انسٹاسٹوی میں لکھا کہ ‘دوستو، پُرسکون رہیں۔ میری زندگی سے متعلق کوئی بھی خبر، اگر کبھی ہوئی تو وہ براہِ راست میری جانب سے ہی آئے گی،سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اگر یہ دونوں اپنی شادی سے متعلق خبروں کو نجی رکھنا چاہتے ہیں تو ہمیں بھی ان کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں