حرا مانی کا نئی ویڈیو میں بولڈ انداز سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

حرا مانی کا نئی ویڈیو میں بولڈ انداز سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

لاہور(شوبزڈیسک ) اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنی بولڈ اداؤں کے پیشِ نظر شہ سرخیوں کا حصہ بن گئیں ہیں۔

 انسٹاگرام پر اداکارہ نے ویڈیو شیئر کی جس میں میں حرا مانی بھارتی فلم دل ایک مندر کے مشہورزِ زمانہ گانے ‘ہم تیرے پیار میں، سارا عالم کھو بیٹھے ہیں’ پر لپ سنک کرتے دکھائی دے رہی ہیں،صارفین کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھ رہے ہیں کہ اب آپ کے بیٹے بڑے ہو گئے ہیں، اس طرح کے کام بند کریں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں