مجھے یقین ہے کہ میں دوبارہ شادی کروں گا:آغا علی

مجھے یقین ہے کہ میں دوبارہ  شادی کروں گا:آغا علی

کراچی (این این آئی)اداکار آغا علی نے دوسری شادی سے متعلق منصوبوں سے پردہ اٹھا دیا۔ایک شو میں شادی کے تصور سے وقتی طور پر دوری اختیار کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں آغا علی نے کہا اللہ سب کو خوش رکھے ۔

اگر شادی کامیاب ہو جائے تو یہ سب سے خوبصورت چیز ہے ۔ جہاں تک میرا تعلق ہے ، فی الحال میں شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا، لیکن جب ایسا کچھ ہوگا تو یقیناً سب کیساتھ شیئر کرونگا اداکار کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ میں دوبارہ شادی کرونگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں