بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ڈسکہ کے رحمن نے ملزم تلمیز کو23لاکھ روپے دئیے کافی عرصہ بعد جب رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا ۔