پریتی زنٹا کی 8 سال کے بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

پریتی زنٹا کی 8 سال کے  بعد فلم انڈسٹری میں واپسی

ممبئی (آئی این پی)بھارتی سپر سٹار عامر خان کی پروڈکشن کمپنی نے بالآخر اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے بعد واپسی کا اعلان کردیا ہے ، جو تقریباً 8 سال کے وقفے کے بعد کسی بڑی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔۔۔

 عامر خان پروڈکشنز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کی آنے والی پیریڈ ڈرامہ فلم لاہور 1947 13 اگست 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنایا جائے گا۔ اعلان کے مطابق یہ فلم پہلی بار سنی دیول، ہدایتکار راجکمار سنتوشی اور پروڈیوسر عامر خان کو ایک ساتھ لے کر آرہی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں