ابرار احمد کا انتخاب ،اننیا کا سن رائزرز حیدرآباد کے بائیکاٹ کا اعلان

 ابرار احمد کا انتخاب ،اننیا کا سن رائزرز حیدرآباد کے بائیکاٹ کا اعلان

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کو کرکٹ لیگ ‘دی ہنڈرڈ’میں منتخب کیے جانے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

اننیا پانڈے نے پاکستانی کرکٹر ابرار احمد کے انتخاب پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سن رائزرز حیدرآباد کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے مبینہ طور پر اپنا Reliance Jio کا سم کارڈ بھی توڑ دیا۔ تاہم اس معاملے پر تاحال اننیا پانڈے کی جانب سے کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں