عید سے متعلق ریشم کا غیر معمولی بیان، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

عید سے متعلق ریشم کا غیر معمولی  بیان، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

لاہور(شوبزڈیسک)اداکارہ ریشم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسوقت عید نہیں مناتیں جب ان کے اردگرد دنیا خوشیاں نہ منا رہی ہو۔

ان کے مطابق عالمی حالات، جنگیں، تباہی اور لوگوں کی مشکلات ان کی ذاتی خوشیوں کو بھی متاثر کرتی ہیں، اسی لیے وہ عید کی خوشیوں میں مکمل طور پر شامل نہیں ہوتیں۔ اداکار نے اس غیرمعمولی بیان سے سوشل میڈیا بحث چھڑگئی اور کچھ صارفین نے ان کی حمایت جبکہ دیگر نے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ عید کو ہر حال میں منانا چاہیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں