ماہرِ اقبالیات، محقق، مورخ اور شاعر پروفیسر منور مرزا کی سالگرہ منائی گئی

ماہرِ اقبالیات، محقق، مورخ اور شاعر پروفیسر منور مرزا کی سالگرہ منائی گئی

لاہور (شوبزڈیسک) ماہرِ اقبالیات، محقق، مورخ اور شاعر پروفیسر محمد منور مرزا کی سالگرہ پیر 23 مارچ کو منائی گئی۔

محمد منور مرزا 23 مارچ1927 کو بھیرہ میں پیدا ہوئے اورپنجاب یونیورسٹی سے اردو، عربی اور فلسفہ میں ماسٹرز کیا۔ 1980 میں گورنمنٹ کالج لاہور کے صدر شعب اردو کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے ۔ 1985 تک وہ پنجاب یونیورسٹی کے شعب اقبالیات کے صدر بھی رہے ۔ بعد ازاں انھوں نے اقبال اکیڈمی پاکستان کے ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دیئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں