سیف کو 60 سال کی عمر میں بچہ پیدا کرنے سے منع کردیا تھا:کرینہ

سیف کو 60 سال کی عمر میں بچہ  پیدا کرنے سے منع کردیا تھا:کرینہ

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر سیف علی خان کو 60 سال کی عمر میں بچہ پیدا کرنے سے باز کردیا تھا۔

بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کرینہ نے بتایا کہ سیف نے جوانی میں شادی کرنے کے بعد 50 سال کی عمر تک ہر دہائی میں ایک بچہ پیدا کیا ہے ، اور ان کے پہلے اور آخری بچے کی عمر میں 25سال کا فرق ہے ۔کرینہ کپور نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے شوہر کو خبردار کر رکھا ہے کہ وہ 60 سال کی عمر کے بعد والد بننے کی کوشش نہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں