برطانوی اداکارہ ایلسی کیلی 89 برس کی عمر میں چل بسیں

برطانوی اداکارہ ایلسی کیلی  89 برس کی عمر میں چل بسیں

لندن (آئی این پی)برطانوی اداکارہ اور مقبول مزاحیہ ٹیلی ویژن سیریز بینیدورم کی سٹار ایلسی کیلی 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اداکارہ کے سیکرٹری نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایلسی کیلی مختصر علالت کے بعد اپنے اہلخانہ کے درمیان پرامن انداز میں دنیا سے رخصت ہوئیں۔ایلسی کیلی کا فنی سفر کئی دہائیوں پر محیط تھا۔ جس میں انہوں نے تھیٹر، ٹیلی ویژن اور فلم کے مختلف منصوبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں