محمد نواز نے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

محمد نواز نے تحریری مؤقف  سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے پر پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز نے اپنے تحریری مؤقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔۔۔

ذرائع کے مطابق محمد نواز سے متعلق کی گئی کارروائی کا اعلان بھی آئی سی سی کرے گی۔واضح رہے کہ نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے میں ٹیسٹ مثبت آنے پر گزشتہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں