ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر کے درمیان اہم معاہدہ

ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو  چیمبر کے درمیان اہم معاہدہ

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے وفاقی چیمبراور گوانگژو چیمبر کے درمیان مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔

 یہ معاہدہ گوانگژو میں پاکستانی قونصل خانے میں ہونے والی اعلیٰ سطح ملاقات کے دوران طے پایا، جہاں ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر اور چیئرمین بی ایم پی پروگریسیو ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں