شاہ رخ کی منیجر نے تین مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے

شاہ رخ کی منیجر نے تین  مہنگے اپارٹمنٹس خرید لیے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی منیجر پوجا گرنانی اور ان کے خاندان نے ممبئی کے علاقے باندرہ میں تین اپارٹمنٹس 38 کروڑ 21 روپے میں خریدے ہیں۔

بھارتی میڈیا نے پراپرٹی دستاویزات کی رجسٹریشن تک رسائی کے حوالے سے بتایا کہ پوجا ان کے شوہر ہتیش پرکاش گرنانی، والد موہن سیورام دادلانی کے نام پر یہ اپارٹمنٹس 38.21 کروڑ روپے میں خریدے گئے ہیں۔اپارٹمنٹس کارٹر روڈ پر واقع ورون بلڈنگ میں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں