عمیر رانا کی کم عمری میں والد اور دادا کے کردار نبھانے پر لب کشائی

عمیر رانا کی کم عمری میں والد اور  دادا کے کردار نبھانے پر لب کشائی

لاہور(شوبزڈیسک )منفی کرداروں کی شاندار عکاسی کرنے والے ورسٹائل اداکار عمیر رانا نے کم عمری میں والد اور دادا جیسے کردار نبھانے سے متعلق اپنے تجربات بھی شیئر کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 ایک بار ایک مداح نے مجھ سے پوچھا کہ میں نے بلال عباس خان کے والد کا کردار کیسے قبول کر لیا، کیونکہ اس کے مطابق میں زیادہ سے زیادہ بلال کا بڑا بھائی لگ سکتا تھا ۔ اسی طرح ایک ڈرامے میں لیلیٰ واسطی سے جب میں نے پوچھا کیا ہوا، تو انہوں نے بتایا کہ میں جلد نانا بننے والا ہوں اور میں یہ سن کر زور سے ہنس پڑا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں