رنویر سنگھ کے بارے میں رائے وقت کے ساتھ بدل گئی:اداکارہ مدھو

 رنویر سنگھ کے بارے میں رائے  وقت کے ساتھ بدل گئی:اداکارہ مدھو

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ مدھو نے اعتراف کیا ہے کہ انکی رنویر سنگھ کے بارے میں رائے وقت کے ساتھ مکمل بدل گئی، رنویر کبھی پیلی پتلون تو کبھی سکرٹ نما لباس پہن کر سامنے آتے تھے ۔

 جب رنویر سنگھ نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا تو وہ ان سے زیادہ متاثر نہیں تھیں، لیکن بعد میں ان کی اداکاری اور خود اعتمادی نے انہیں اپنا مداح بنا لیا۔ انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ ان لوگوں میں شامل تھیں جو رنویر کے منفرد لباس پر تنقید کرتے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں